آندھراپردیش پولیس آفیسرس ایسوسی ایشن (اے پی پی او اے ) نے ڈائرکٹر جنرل
پولیس ایم سامباسیوا راو کے خلاف مہمل ریمارکس پر معافی مانگنے وائی ایس آر
کانگریس پارٹی کی رکن اسمبلی روجا سے مطالبہ
کیا۔یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اے پی پی او اے کے ریاستی صدر جے
سرینواس راو نے کہا کہ روجا نے الزام لگایا تھا کہ ریاستی پولیس کے سربراہ وزیراعلی چندرابابونائیڈو کے غلام کی طرح کام کررہے ہیں۔